10+ Best Sabr Quotes in Urdu Images صبر کے اقوال زریں
Introduction:
Sabr, a term in Islam that means patience. It’s not just about waiting; it’s about staying strong and positive, especially when things get tough. In this blog post we will talk about Sabr quotes in Urdu with image and why it matters in our lives and share some quotes to inspire us.
What is Sabr?
In Islam, Sabr is more than just waiting patiently. It’s about being strong when we pray, avoid doing wrong things and face tough times with courage. To understand these different sides of sabr help us to see why it’s so important in our lives.
Islamic Sabr Quotes Images:
The Quran and Hadith have some Amazing Sabr quotes. These quotes guide us through tough times and remind us that we are not alone. Understanding these quotes helps us to face challenges in our everyday lives.
Shnay walon ko ugr sabr aa jy to khny walon ki owqat do kori ki rh jati hy
سہنے والوں کو اگر صبر آجاۓ تو کہنے والوں کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے۔
اس اقوال زریں میں ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اگر کوئی انسان آپ کو تکلیف دے رہا ہےتو آپ نے اسے جواب دینے کی بجاۓ صبر سے کام لیا۔ تو پھر اس کے کچھ کہنے یا نہ کہنے سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
yaqeen many sabr ki zuban itni taqtwr hoti hy kh stany walon ki bunyadain hila dati hy.
یقین مانیے صبر کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ ستانے والوں کی بنیادیں ہلا دیتی ہے۔
اگر کوئی انسان اپنی تکلیف کا جواب دینے کی بجاۓ صبر سے کام لیتا ہے تو پھر اس کے صبرجواب آللہ پاک دیتا ہے ۔ جو ان کی بنیادیں تک ہلا دیتا ہے۔
wo Rub jb sabr deta hy na khuda ki kasm jaan sy piyara shkhs bhi samny khra nazr nahi ata
وہ رب جب صبر دیتا ہے نہ خدا کی قسم جان سے پیارا شخص بھی سامنے کھڑا نظر نہیں آتا۔
وہ انسان جو ہمیں لگ رہا ہوتا ہے کہ ہمیشہ ھمارے ساتھ رہیں گے لیکن جب وہ انسان ہمیں دھوکہ دیتا ہے ۔ جب ہمیں بہت زیادہ تکلیف ہو رہی ہوتی ہے تو تب آللہ پاک ہمیں ایسا صبر دیتا ہے کہ اگر وہ سامنے بھی آجاۓ تو فرق نہیں پڑتا۔
Sabr kr loo yh souch kr kh jo kuch bhi ho rha hy isi main Allah ki hikmt hy
صبر کر لو یہ سوچ کر کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اسی میں اللہ کی حکمت ہے۔
ہماری زندگی میں بہت ساری چیزیں ہمارے حساب سے نہیں ہو رہی ہوتی ہمیں اس وقت پریشان ہونے کی بجائے صبر سے کام لینا چاہیے اور یہ سوچنا چاہیے کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اسی میں اللہ تعالیٰ کی حکمت ہے ۔
Sabr aik aysi swari hy jo apny sawar ko kbhi grny nahi dati
na ksi ky qudmon main
na ksi ki nazron main
صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں
ہمیں اپنی زندگی کے ہر پہلو میں صبر سے کام لینا چاہیے ۔ وہ چاہے کامیابی حاصل کرنی ہو یہ پھر اپنی زندگی کی مشکلات سے لڑنا ہو یا پھر کسی نے آپ کو تکلیف دی ہو کیونکہ صبر ہی ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں ۔
Sabr k sath us ky fyslon ka intazaar kro or by fikar ho jao
صبر کے ساتھ اس کے فیصلوں کا انتظار کرو اور بے فکر ہو جاؤ
جب ہم اپنی زندگی میں کوئی فیصلہ نہ کر پا رہے ہوں تو تب ہمیں بے فکر ہو جانا چاہیے اور اللّٰہ پاک کے فیصلوں کا انتظار کرنا چاہیے ۔ بےشک وہ بہترین فیصلے کرنے والا ہے
Insaan jub tkaleef py rony ki bajay mhz muskra dia kry
Us waqt smjh jaya kro kh wo Sabr ky akhri drjy pr hy
انسان جب تکلیف ہے رونے کی بجائے محض مسکرا دیا کرے
اس وقت سمجھ جایا کرو کہ وہ صبر کے آخری درجے پر ہے۔
ہماری زندگی میں جب بہت زیادہ مشکلات ایک ساتھ آجائیں ایسے لگ رہا ہو جیسے مشکلات کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے اور ہم صبر سے کام لے رہے ہو تبھی ساتھ میں کوئی نئی مشکل آجاۓ تو ہم رونے کی بجائے ہنس رہے ہیں تو ہم صبر کے آخری درجے پر ہیں۔
Ksi ka dil na dukhao us ny sabr kr k Allah pay choor dia to tumhary liay msala bun jy ga
کسی کا دل نہ دکھاؤ اس نے صبر کر کے اللہ پے چھوڑ دیا تو تمھارے لیے مسئلہ بن جائے گا ۔
آج کل کے انسان ایک دوسرے کو جب چاہتے ہیں تکلیف پہنچاتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا اور زد کا مسئلہ بنا دیتے ہیں۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہماری وجہ سے کبھی کسی کو تکلیف نہ ہو ۔ کیونکہ اگر ہم نے دل دکھایا اور تکلیف پہنچائی لیکن اس نے صبر کر لیا تو ہمارے لیے مسئلہ بن جائے گا کیونکہ اللہ پاک اس کے صبر کا اجر ضرور دیں گے۔
Ya Rub wo Sabr aata farma
jis ky baad kbh husla na totay
یا رب وہ صبر عطا فرما جس کے بعد کبھی ہوصلہ نہ ٹوٹے ۔
ہمیں اپنی زندگی کی مشکلات سے لڑتے وقت اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ پاک ہمیں صبر عطا کریں اور ایسا صبر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے ۔
Sabr ka salika nahi mujhy Ya Rub
mera dil apni raza main razi kr dy
صبر کا سلیقہ نہیں مجھے یارب
میرا دل اپنی رضا میں راضی کر دے
اس اقوال میں کتنی پیاری دعا کی گئی ہے اللہ پاک سے کہ یا اللہ مجھے صبر کرنا نہیں آتا مجھے اپنی رضا میں راضی کر دے۔ کہ جو تیری رضا وہ میری رضا
Jis mukam pr aa kr burdasht khtm ho jati hy
wohian sy to Sabr surow hota hy
جس مقام پر آکر برداشت ختم ہو جاتی ہے وہیں سے صبر شروع ہوتا ہے۔
جب ہمیں لگے کہ ہماری برداشت اب ختم ہو چکی ہے ہم ان ساری باتوں اور چیزوں کو نہیں بھلا سکتے اور مزید چپ نہیں رہ سکتے دراصل ہمارے صبر کا امتحان وہیں سے شروع ہوتا ہے ۔
Bhtreen Sabr wo hy jo tum ny Allah ki raza kaliay kia ho
بہترین صبر وہ ہے جو تم نے اللہ کی رضا کےلئے کیا ہو۔
جب ایک انسان ہمیں تکلیف پہنچا رہا ہوتا ہے بدلے میں ہم بھی اسے تکلیف پہنچا سکتے ہیں لیکن ہم اللہ کی رضا کیلئے صبر کر لیتے ہیں اور وہیں بہترین صبر ہوتا ہے۔
Sabr ki aik baat bhot achi hy jb aa jata hy to ksi cheese ki talb nahi rhti
صبر ایک بات بہت اچھی ہے کہ جب آجاتا ہے تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی۔
صبر کرنا کوئی چھوٹی بات نہیں اور نہ ہی ہر کوئی صبر کر سکتا ہے۔ لیکن جب کسی انسان کو صبر کرنا آجاتا ہے تو پھر اسے کسی چیز کی طلب نہیں رہتی ۔ پھر اللہ پاک اسے جس حال میں رکھے وہ اسی حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہے ۔
Benefits of Sabr:
Patience brings good things into our lives. It makes our connection with Allah stronger and helps us conquer challenges and achieve success. With the help of patience, we can be able to handle ups and downs with calmness and faith.
Conclusion:
In conclusion we can say Sabr is a big part of Islam. It helps us to face life’s challenges. Sabr quotes in this blog post help us to think about how we can use them in our life. Remember practicing patience daily and trusting in Allah’s plan can make a big difference.
FAQs:
- How does Sabr make daily life better?
- Sabr makes you emotionally strong, helping you stay positive when facing challenges.
- How do I use Sabr quotes in my life?
- Understand the meaning behind the quotes and apply them to different situations for guidance.
- Why is Sabr important for a stronger connection with Allah?
- Sabr shows trust in Allah’s plan, deepening your connection with Him during patient moments.
Comments
Post a Comment