Most Touching Sad Lines in Urdu That Will Help You for Healing
Introduction:
If you are sad and want to read sad lines in Urdu, then this article is for you. In this article, you will read sad poems and quotes. When life has its ups and downs, sad lines act as if they reflect life. Reading these heartbreaking stories can make you feel better and help you understand your feelings and try to connect with other people who are going through a similar time in life.
Sad lines in Urdu:
کچھ دل کی عاجزی تھی کچھ نصیب کے خراب تھے
ساتھی وہ بھی جدا ہو گئے جو دل و جان سے پیارے تھے
نہ میرا دل خراب تھا، نہ اس میں کوئی خرابی تھی
سب قسمت کا کھیل ہے نصیب میں ہی جدائی تھی
کمال کا شکوہ کیا آج دل نے
اگر ایک بھی تیرا ہے تو کدھر ہے؟
اب تنہا رہنا سیکھ لیا
اپنی باتیں اپنے آپ سے کہنا سیکھ لیا
دو قدم ساتھ نہ چل سکے
زندگی کیا بسر کرتے تم؟
جن سے تعلق گہرے ہوں
وہ زخم بھی گہرے دیتے ہیں
کتنی راتیں ہو گئی کتنے دن گزر گئے
جنھیں نہیں بھولنا تھا وہی لوگ بھول گئے
اپنی فوٹو کو رکھ کے تیری فوٹو کے ساتھ
میں نے ایک عرصہ گزارہ بڑی ترکیب کے ساتھ
یہ جو اندر سے بکھر رہا ہوں نا
دھیرے دھیرے سب کو دکھائی دینے لگا ہے۔
رشتہ اگر دل سے ہو تو نبھ ہی جاتا ہے
ورنہ لوگ تو جنازے پڑھ کر بھی بھولا دیتے ہیں
Heart Touching Sad Lines in Urdu:
As we see sad poetry above now, we can see sad lines in Urdu in quotes format. By these saying we can see that people are also passing through the same stage of sadness, and loss. By reading these quotes you feel that you are walking with the people who are passing through same stage.
- وہ چوٹیں بہت گہری ہوتی ہیں جن چوٹوں کے نشان نہیں ہوتے
- چاہتیں اتنی مر جائیں کی کہ پھر کسی کے آ جانے اور چلے جانے سے بھی فرق نہ پڑے
- میں درد سہتا رہ گیا، دنیا سمجھتی رہی میں مطمئین ہوں
- کچھ باتیں بولنے سے نہیں سمجھداری سے سمجھی جاتی ہیں
- وقت ہر گھاؤ بھر دیتا ہے مگر کچھ گھاؤ ایسے بھی ہوتے ہیں جو زندگی بھر ساتھ رہتے ہیں
- تھک گیا ہوں ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ راستہ جو مجھے تمھارے پاس تک لے آئے
- کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب میرا وہم ہے، نہ وہ ہے نہ یہ تعلق ہے
- دکھی لوگوں کی پریشانی بہت کچھ کہہ جاتی ہے
- زندگی ایک ایسی حقیقت ہے جب تک پتہ چلتا ہے انسان مرنے کے قریب پہنچ چکا ہوتا ہے
- یہ گلہ نہیں تجربہ ہے جناب اچھا کرنے والوں کے ساتھ کوئی اچھا نہیں کرتا
- سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے اور ٹائم بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے کی طرح نہیں رہتے
- انسان اپنی زندگی میں جتنے دھوکے کھاتا ہے اتنا ہی اکیلے رہنا چاہتا ہے
Very Emotional Dukhi Shayari
Now we are going to see very emotional dukhi shayari. It’s short lines but plays very important in our loneliness and when we are facing emotional break down.
Read Qasim Ali Shah Quotes
کوئی کتنا ہی زندہ دل کیوں نہ ہو
رولا ہی دیتا ہے کسی نہ کسی ایک کا نہ ہونا
.
زندگی مجھ سے کہتی ہے ہر وقت پریشان مت رہا کر
میں کہتی ہوں مجھے اک وجہ تو دے خوش رہنے کی
تمہیں غرور ہے کہ تمہیں پیار کرنے والے بہت ہیں
مجھے غرور ہے کہ میری طرح تمہیں کوئی پیار نہیں کرے گا
ہزار بار سوچا ہے تمہیں بھولا دیں
بڑی عجیب بے چینی ہے بھولانا بھی یاد آتا ہے۔
تم مل بھی گئے ہمیں تو نصیب کچھ یوں سنورے
تمہارے ہو گئے ہم مگر نصیب ہمارے نہ ہوئے
وہ ہم سے ناراض کچھ اس قدر ہوئے
کے ملے تو پرائیوں کی طرح ملے
رشتے بنائے نہیں جاتے، نصیب سے مل جاتے ہیں
نبھ گئے تو جنت نہیں تو سبق بن جاتے ہیں
نہ طلب ہوتے ہوئے بھی تیری طلب کی
کیا کہوں اور اپنے نصیب کو
حوصلہ نہیں ہے ٹوٹنے کا پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں
آنکھیں بھر آتی ہیں پھر سے سنبھل جاتا ہوں
کون جانے کسی درد میں کتنا بے چین ہوں میں
چہرے کو پڑھنے میں عرصہ لگا دیتا ہوں
اپنا دکھ لے کر کسی کے پاس نہ جانا
لوگ پوچھ تو لیتے ہیں، مگر سنتے نہیں
Heart Touching Lines:
عادت ہی نہیں رہی کہ خود کو ثابت کریں
اب تم نے جو سمجھ لیا اسی طرح کے ہیں ہم
میں تو روزانہ دیکھتا ہوں شیشہ میں
تیری فتح کی خاطر شکست کھائے ہوئے شخص کو
اس دفعہ ناراض نہیں ہو گے
اس دفعہ بھول جائیں گے تجھے
میرے اپنے ہیں سب مجھے عزیز تر رکھتے ہیں
آگے سے کوئی آتا نہیں پیچھے سے شمشیر رکھتے ہیں
اب تنہا رہنا سیکھ لیا
اپنی باتیں اپنے آپ سے کہنا سیکھ لیا
اب مجھے کسی کے سہارے کی عادت نہیں
اکیلے اکیلے خاموشی سے رونا سیکھ لیا
کبھی کسی کو پوری طرح سے مت جانو
موسم کی طرح لوگ بھی تبدیل ہو جاتے ہیں
اب کس سے کہیں اپنے دل کی باتیں
یہاں اپنے ہی سوالوں سے پریشان ہوں میں۔
کچھ تو وجوہات رہی ہونگی
یو ں ہی کوئی دھوکہ نہیں دیتا ۔
اپنوں ہی سے ملنے کو تڑپتے ہیں ہم
آنکھیں تو بند ہو جاتی ہیں پر غم نہیں جاتا
Conclusion:
After reading these sad lines in Urdu, still you are facing grief that just won’t go away, ask yourself if you are trying to run away from it. Not confronting and processing your grief can actually make it worse in the long run. By embracing your grief instead of running away from it, you can train yourself not to fear negative emotions.
Other posts you may like:
Completing this important step will strengthen your ability to tolerate grief. At the same time, you will also gain the mental composure to observe your emotions and address their root causes. We hope that our selection of sad quotes will help you get started on this process.
If you ever feel sad again, come back to this article. Read it again and feel well by reading this. If you want to share the sad lines and poetry, then share it by comment box.
Read One Line Captions in Urdu
Comments
Post a Comment